2023 Latest News Press Releases

سپریم کورٹ نے غیر قانونی داخلے کرنے پر میڈیکل۔کالج کو ڈھائی کروڈ جرمانہ کر دیا

سپریم حکومت کے حکم پر یہ رقم آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نیو دہلی میں جمع کروائی جائے گی اور غریب مریضوں پر خرچ کی جائے گی

نئی دھلی ( میڈیا رپورٹ)سپریم کورٹ آف انڈیا نے ایناساہب چودمان پٹیل میموریل میدیکل کالج دھول کو حکم دیا کہ ڈھائی کروڑ روپے جو انہوں نے غلط ایڈمٹ کرنے والون سیے اکھٹے کیے جمع کروائے سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ ان کے حکم امتناعی کے باوجود کیوں کالج نے سٹوڈنٹس کو داخل کیا اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ داخل ہونے والے ایک سو طالب علموں کو ڈسٹرب نہیں کیا  جائے گا اور ایک ماہ کے اندر اندر ڈھائی کروڑ جمع کروا کر رسید عدالت میں پیش کرئے کالج نے سیٹوں کو ایک سو سے ڈیڑھ سو بڑھانے کی درخواست دی اور ساتھ ہی  پہچان کی تجدید برائے سال دو ہزار اکیس کی درخواست دی میڈیکل کالج کے عہد نامہ جمع کروانے کے بعد میڈیکل بورڈ نے تجدید کر دی لیکن منسٹری نے شکایات موصول ہونے پر انسپکشن کی تو بہت کی  فیکلٹی رہائش اور کلینیکل مواد کی کمیاں  دیکھنے کو ملیں تو اجازت واپس لے لی گئی میڈیکل کالج نے بمبئی ہائیکورٹ سے رجوع کیا  ہائیکورٹ نے صرف سو طالب علم داخل کرنے کی اجازت دی جس کی خلاف ورزی کی گئی

Related posts

پینسٹھ کنٹریکٹ خواتین لیکچررز ڈیٹ آف جوائننگ سے مستقل

Ittehad

دو پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے اشتہار

Ittehad

پرموشن کے بعد تاحال جوائن نہ کرنے والے لیکچررز کی پوسٹنگ پرپوزلز

Ittehad

Leave a Comment