Latest News Press Releases

سکولز:فی الحال تعطیلات میں 15 دن کی توسیع کا نوٹیفکیشن

لاہور(نمائندہ خصوصی)ملک میں کرونا وبا کے آغاز پر ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے تھے۔بعد ازاں ان اداروں کی بندش کے دنوں کو موسم گرما کی تعطیلات قرار دے کر نوٹیفکیشن بھی جاری کئے گئے تھے۔پنجاب کے سکولوں میں یکم اپریل سے 30 جون تک کے عرصے کو تعطیلات قرار دیا گیا تھا۔اب ایک مرتبہ پھر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے ذریعے موسم گرما کی تعطیلات میں 15 جولائی تک توسیع کردی ہے۔نوٹیفکیشن کا لنک درج ذیل ہے۔وزیر تعلیم سکولز  ڈاکٹر مراد راس چند روز قبل اپنی پریس کانفرنس میں یہ کہہ  چکے ہیں کہ 15 جولائی کو تو سکولز کھولنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس بارے میں فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا امکان یہ ہے کہ اگر کرونا کی صورتحال میں بہتری ا گئ۔تو 15 اگست سے کھولنے پر غور کیا جائے گا اور طریقہ کار کا تعین کیا جائے گا

Related posts

اب پے اینڈ سروس پروٹیکشن تحریک کے شیڈول کے مطابق شہر شہر مظاہرے

Ittehad

ڈی پی آئی آفیس کی کی نالائقی  سے بیس سے زائد خواتین کے کیسز ڈیفرڈ ہوگئے

Ittehad

پنجاب کے کالجوں میں چار ماہ کےلئے تین ہزار سی ٹی ائی بھرتی کئے جائیں گے

Ittehad

Leave a Comment