2022 General Notifications Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن۔محکمہ سکول ۔ پولیس سمیت ساٹھ افسران پر الیکشن میں دھاندلی کروانے کا الزام

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف سیکریٹری پنجاب ۔سیکرٹری سروسز ۔صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب ۔ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن اسلام کے نام ایک لیٹر لکھا ہے کہ چند ماہ قبل حلقہ این اے 75 سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن کروایا گیا اس میں گورنمنٹ کالج ڈسکہ کے پرنسپل محمد نواز چیمہ ۔ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اقبال کلویا ۔سابقہ ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید لشاری ۔ڈپٹی ڈی ای او  مسمات فرخندہ ۔سابق ڈی پی او سیالکوٹ حسین علوی ۔سابق اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ آصف حسین سابق ڈی ایس پی ذوالفقار ورک ۔ڈی ڈی ای او اکبر گھمن ڈی ڈی سی او قمر الزمان ۔ڈپٹی ڈائریکٹر اقبال کلویا۔زرینہ شاھد شاہد پرنسپل کرسٹن سکول کے علاؤہ پولیس کے ایس ایچ او ۔اے ایس آئی اور سکول کے اساتذہ سمیت کل ساٹھ افراد کو الیکشن میں دھاندلی کروانے کرپشن میں ملوث اور بے ضابطگیوں میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کر کے پیڈا کے تحت کاروائی کرنے کی ہدایت کی ہے  مزید تفصیل نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہے

Related posts

پرنسپلز کیسے درخواست برائے پرنسپل شپ کی بذریعہ انٹرنیٹ تصدیق کریں گے

Ittehad

گورنمنٹ کالج چکوال کو یونیورسٹی آف چکوال بنا دیا گیا

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے ساتھیوں کو صدمات

Ittehad

Leave a Comment