2022 HED News Latest News

ساٹھ لیڈی لیکچررز کی من پسند اور چھ کا باہمی تبادلہ

ٹرانسفر کے سات نوٹیفیکیشن سرکاری ویب سائٹ پر جاری کر دئیے گئے ایک میں ستاون لیڈی لیکچررز کے تبادلے تین نوٹیفیکیشن انفرادی جبکہ چھ کے باہمی تبادلوں کے تین نوٹیفیکیشنز ہیں ان پر ایس کے دستخط ہیں جن پر جوائنگ  ری لیونگ ہو سکے گی

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے تمام ٹرانسفر ہونے والوں کو مبارکباد 

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے خواتین کی ٹرانسفر کے سات نوٹیفیکیشن جاری کئے ہیں ان میں سے ایک اجتماعی نوٹیفیکیشن میں ستاون لیکچررز کے اپنے درخواست پر من پسند کالجوں میں ۔تین لیکچررز کے انفرادی جبکہ چھ لیکچررز کے باہمی تبادلوں کے تین نوٹیفیکیشنز کیے گئے ہیں ان پر ایس او کے دستخط موجود ہیں اور یہ سرکاری طور پر جاری کیا گیا ان احکامات پر جوائنگ رلیونگ  ہو سکے گی

Related posts

پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین ہر جمعرات کو دو گھنٹے سرکاری مشینری بند کریں گے

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے خواہشمند اپنے متعلقہ ڈائریکٹوریٹ سے رابطہ کریں

Ittehad

پروفیسر شاہد محمود خان کے والد پروفیسر محمود علی خان انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment