Latest News Obituary

اتحاد اساتذہ کے رہنما رانا اسلم پرویز کو صدمہ

اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما سابق پرنسپل اسلامیہ کالج سول لائنز کے پرنسپل رانا اسلم پرویز کی بھابھی ان کے چھوٹے بھائی رانا سلیم کی اہلیہ کا قضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ واقع 28- ڈی واپڈا کالونی خانیوال روڈ نزد خوشحال کالونی ملتان کے نزدیک ادا کردی گئی ہے۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ اتحاد اساتذہ کے رہنما اور کارکن اپنے ساتھی رانا اسلم پرویز اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Related posts

غلام مصطفے سمیت اتحاد اساتذہ پاکستان کے بیس رہنماؤں کی تقریب پذیرائی

Ittehad

نگران حکومت پرموشن اجلاس منعقد نہیں کر سکتی ۔محکمہ سروسز

Ittehad

سرکاری ملازمین نے دھرنا دے دیا جو تا تسلیم مطالبات تک جاری رہے گا

Ittehad

Leave a Comment