2022 HED News Latest News

  سولہ ایسوسی ایٹ و اسسٹنٹ پروفیسر کے تبادلے کے احکامات سرکاری ویب سائٹ پر جاری

ٹرانسفر ہونے والے تمام حضرات کو اتحاد اساتذہ کو دلی مبارکباد 

لاہور(نمائندہ خصوصی) اس سے پہلے مرد ایسوسی ایٹ ،اسسٹنٹ پروفیسر کے تبادلے کے احکامات غیر سرکاری طور  پر بغیر دستخطوں سوشل میڈیا پر جاری و شئیر کیے جاتے رہے جن کی کوئی بھی سرکاری حیثیت نہیں تھی نہ ہی ان پر جوائنگ ری لیونگ ہو سکتی تھی اب یہ سرکاری ویب سائٹ پر سولہ ایسوسی ایٹ و اسسٹنٹ پروفیسر ز کے تبادلے کے احکامات جاری ہوئے ہیں اتحاد اساتذہ کی جانب سے من پسند تبادلوں پر ان مرد ایسوسی ایٹ و اسسٹنٹ پروفیسر ز کو مبارکباد 

Related posts

سرکاری ملازمین آج پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں اور ساتھیوں کی رہائی کیلیے مظاہرہ کریں گے

Ittehad

سٹینڈنگ کیمٹی برائے صحت نے موجودہ ایم ڈی کیٹ رزلٹ کو منسوخ کرنے اور ری ٹیسٹ کی سفارش کر دی

Ittehad

ٹرانسفر فسٹ راونڈ میں پانچ سو ستائیس کالج اساتذہ کے تبادلے خواتین کو بوائز کالجز میں ٹرانسفر کیا گیا

Ittehad

Leave a Comment