2021 HED News Latest News

گریڈ بیس میں ترقیاں۔۔درج زیل کاغذات کی عدم فراہمی کی بنا پر معطل

گریڈ بیس میں ترقی کے منتظر حضرات اور پی پی ایل اے و اتحاد اساتذہ کے ذمہ داران فوری توجہ فرمائیں  ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر میں گریڈ بیس میں ترقی کے  لیے بھجوائے جانے والے مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے کیسز اس بنا پر معرض التوا میں پڑے ہیں کہ درج ذیل افراد کے کچھ کاغذات ،اے سی آرز باوجود بار بار کی یاد دہانیوں کے فراہم نہیں کی جا رہیں اس میں بعض ریٹائر ہو چکے ہیں بعض وفات پا گئے ہیں کچھ لوگ لمبی چھٹی پر ہیں بعض کسی کا کوئی جھگڑا چل رہا ہے ظاہر ہے جو موجود ہی نہیں ان کی فکر دوسروں کو ہونا چاہیے کہ ان کے بارے میں  مکمل معلومات متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کے ذریعے بھجوائیں پی پی ایل اے ۔اتحاد اساتذہ کے ذمہ داران و دیگر سوشل ورکرز یہ فریضہ سر انجام دیں تاکہ یہ کیسز مکمل ہو کر جلد از جلد ڈی پی سی کو بھجوائے جا سکیں  ایسوسی ایٹ پروفیسر کی سنیارٹی لسٹ پانچ مئی دو ہزار اکیس کے مطابق سنیارٹی نمبر 34 جی اب 08 جی عبد الشکور کا مکمل کیس۔ سنیارٹی نمبر 117 اب 36  شیخ فیاض احمد انگریزی ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازی خان کا مکمل کیس سنیارٹی نمبر 119اب 38 جی ڈاکٹر محمد معین شماریات گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور ،سنیارٹی نمبر 128 اب 45 احمد حسن خاں ایسوسی ایٹ پروفیسر تاریخ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میانوالی ،سنیارٹی نمبر 155اب 57 ایسوسی ایٹ پروفیسر فزکس گل نواز گورنمنٹ کالج ساہیوال سرگودھا جو وفات پا گئے ہیں ان کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ درکار ہے ، سنیارٹی نمبر 158اب 59 ممتاز عالم خان ایسوسی ایٹ پروفیسر فزکس گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کا مکمل کیس ۔سنیارٹی نمبر 187اب 64 محمد ایوب طور ایسوسی ایٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ کالج مصطفیٰ آباد للیانی ضلع قصور جو ریٹائر ہو گئے ہیں ان کا ریٹائرمنٹ سرٹیفیکیٹ درکار ہے سنیارٹی نمبر 190 اب 66 حافظ محمد اقبال ایسوسی ایٹ پروفیسر اسلامیات گورنمنٹ کالج کوٹ رادھا کشن قصور کا مکمل کیس ،سنیارٹی نمبر 210اب 72 عبد العزیز ایسوسی ایٹ پروفیسر اسلامیات گورنمنٹ کالج مخدوم رشید ملتان کا مکمل کیس، سنیارٹی نمبر 217اب 77 احسان احمد سیاسیات پرنسپل گورنمنٹ کالج نارنگ منڈی شیخوپورہ کامکمل کیس ،سنیارٹی نمبر 229اب 86 اختر علی عاصم ایسوسی ایٹ پروفیسر اسلامیات گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کا مکمل کیس،سنیارٹی نمبر 265 اب 104 منیر محمود مرزا ایسوسی ایٹ پروفیسر سیاسیات گورنمنٹ کالج کامونکی گوجرانولہ کا مکمل کیس  سنیارٹی نمبر 282 اب 115 فخر عالم انگریزی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سول لائنز ملتان کا مکمل کیس،سنیارٹی نمبر118حفیظ اللہ تھند ایسوسی ایٹ پروفیسر کیمسٹری گورنمنٹ کالج لیہ کا مکمل کیس سنیارٹی نمب118 سکندر بن طفیل اردو گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ اب گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور  کا مکمل کیس ۔سنیارٹی نمبر119مسعود الشریف اسلامیات گورنمنٹ کالج پاکپتن کا مکمل ،سنیارٹی نمبر138 فیصل کمال حیدری ایسوسی ایٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کا مکمل کیس،سنیارٹی نمبر 140 اصف علی چھٹہ ایسوسی ایٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کا مکمل کیس ،سنیارٹی نمبر 149محمد منیر بٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ کالج شاہدرہ لاہور مکمل کیس ، سنیارٹی نمب168رضا اللہ  ایسوسی ایٹ پروفیسر سوشیالوجی گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کا مکمل کیس، سنیارٹی نمبر 175 ڈاکٹر حافظ محمد طاہر ایسوسی ایٹ پروفیسر بیالوجی جائے تعیناتی نا معلوم  کا مکمل کیس،سنیارٹی نمبر  177 ڈاکٹر محمد افضل عابد ایسوسی ایٹ پروفیسر عربی گورنمنٹ ایس سی کالج بہاولپور کا مکمل کیس ، سنیارٹی نمبر 183بدیع الزماں ایسوسی ایٹ پروفیسر اکنامکس جو انتقال کر چکے ہیں ان کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ چاہیے ، سنیارٹی نمبر 184 محمد مدثر ایسوسی ایٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کا مکمل کیس۔سنیارٹی نمبر185۔فرح شہزاد ایسوسی ایٹ پروفیسر فزکس گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کا مکمل کیس ( ڈیتھ سرٹیفکیٹ)  ،سنیارٹی نمبر 189 شاہد مبین ایسوسی ایٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سرگودھا ،سنیارٹی نمبر190 ڈاکٹر اشفاق احمد ورک ایسوسی ایٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کا مکمل کیس،سنیارٹی نمبر 193 الطاف حسین ایسوسی ایٹ پروفیسر زوالوجی گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کا مکمل کیس

Related posts

دھرنہ جاری ۔مذاکرات بھی جاری۔ حکومت کے منفی ہتھکنڈے بھی ساتھ ساتھ

Ittehad

دھرنے کا آج چوتھا دن۔۔کالج و سکول اساتذہ سے شرکت کی اپیل

Ittehad

پروفیسروں کی رمضان بازار میں ڈیوٹیاں

Ittehad

Leave a Comment