2024 HED News Latest News

صہیب اختر مند اور وقاص احمد شہباز ڈپٹی ڈائریکٹرز لاہور ڈویژن تعینات

نورین اختر کو ٹرانسفر کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب تعینات کر دیا گیا صہیب اختر مند اسٹبلشمنٹ اور وقاص احمد شہباز کو بجٹ اینڈ اکاونٹس کا ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی )محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے پچاس کالج اساتذہ کو ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب اور ڈویژنل ڈائریکٹروں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کی تعیناتیاں کی ہیں اور پہلے سے تعینات اسسٹنٹ و ڈپٹی ڈائریکٹرز کو وہاں سے واپس لیکر اگلی تعیناتی کے لیے سیکریٹریٹ کو رپورٹ کرنے کے احکامات دئیے ہیں گورنمنٹ گریجویٹ ایم اے او کالج کے شعبہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر وقاص احمد شہباز کو لاہور ڈویژن میں ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ اینڈ اکاونٹس جبکہ گورنمنٹ جی ٹی روڈ کالج گجرات کے اسسٹنٹ پروفیسر صہیب اختر مند کو ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹبلشمنٹ لاہور ڈویژن تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹبلشمنٹ نورین اختر کو یہاں سے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے

وقاص احمد شہباز

صہیب اختر مند

Related posts

پنجاب کے کالج اساتذہ پنجاب کے بجٹ کو مسترد کرتے ہیں مرکز کے ہم پلّہ اضافے کیے جائیں ورنہ تحریک چلائیں گے

Ittehad

پروموشن لنکڈ ٹریننگ کے نتائج آج جاری کیے جانے کا امکان

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی ان لائن امتحانات 5اگست سے تجرباتی طور پر

Ittehad

Leave a Comment