2021 HED News Latest News

بالآخر 76 میل اور ایک سو خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز ترقی پا گئے

وہ جن کی پی ایس بی کے لیے ایک مدت انتظار کیا وہ کل پی ایس بی ٹو میں پیش ہو کر فیصل ہو گئے اپنے ہم عصروں سے بچھڑنے والے سنیارٹی نمبر 1251 سے 1292 تک کے مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے گریڈ انیس میں ترقی کے کیسز گزشتہ دو سال سے مختلف وجوہات کی بنا پی ایس بی میں پیش نہ کیے جا سکے اور اب بلآخر کل 10 مارچ کو ہونے والی بی ایس بی ٹو کی میٹنگ میں پیش ہو کر فیصل ہو گئے اسی طرح خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز  سنیارٹی نمبر 1089 تا 1514 تک کچھ عرصہ قبل سروسز ڈپارٹمنٹ کو بھجوائے گئے مگر صرف 1300 تک کے کیسز کے فیصلے ہو سکے اب کل کی میٹنگ میں 1301 سے 1400تک کے فیصلے ہوگئے لیکن 1401 سے 1514 تک کے کیسز ابھی ھی التوا میں ہی اتحاد اساتذہ کی جانب سے تمام ترقی پانے والوں کو مبارکباد

(texasdls.com)

Related posts

مرحلہ وار حاضری کی بنیاد پر کل سے سکول و کالجز کھل جائیں گے

Ittehad

مرکزی صدر فپواسا کی زیر قیادت لاہور پریس کلب پر مظاہرہ ۔۔پیپلا کی شرکت

Ittehad

  صوبہ پنجاب کے ایم اے/ایم ایس سی /بی ایس چار سالہ پیف کی با معاوضہ انٹرنشپ کیلیے درخواست دیں

Ittehad

2 comments

Naeem ur rehman March 11, 2021 at 5:15 pm

Send me news

Reply
Naeem ur rehman March 11, 2021 at 5:15 pm

Send me news good

Reply

Leave a Comment