2021 HED News HED News Latest News

پروفیسرز مردانہ/زنانہ اور ایسوسی پروفیسر ز مردانہ کی نئی سنیارٹی لسٹیں جاری

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی ہدایت پر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے مرد پروفیسرز اور خواتین پروفیسرز کی نئی اپ ڈیٹڈڈ سنیارٹی لسٹیں جاری کر دی ہیں اسی طرح مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز  کی نظر ثانی شدہ سنیارٹی لسٹ جاری کی ہے آپ کی سہولت کے لیے ان تمام کو یہاں پی ڈی ایف فائل  کی صورت میں پوسٹ کیا جا ا رہا ہے آپ پیج کے نیچے بار کو دبا کے اگلے پیجز دیکھ سکتے ہیں

مرد پروفیسر گریڈ 20 کی لسٹ

خواتین پروفیسر گریڈ 20 کی لسٹ

ایسوسی ایٹ مرد پروفیسر گریڈ 19 کی لسٹ

Related posts

حکومت کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں ٹیکس کی چھوٹ بحال کر دی گئی

Ittehad

وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی کا عارضی چارج وائس چانسلر جھنگ کے سپرد

Ittehad

کالج اساتذہ کی پروفیشنل ڈیولپمنٹ ٹریننگ فیز ٹو کا آج سے آغاز (نو مئی اور تئیس مئی پی ڈی ایام)

Ittehad

Leave a Comment