2022 HED News Latest News

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 928تا 1054 ٹریننگ کےلئے کوائف بھجوائیں

  اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی پرموشن لسٹ میں ایک سو ستائیس خواتین مزید شامل۔ آج شروع ہونے والی ٹرینگ میں شامل کرنے کے لیے تگ و دو 

آج ڈی پی آئی آفیس کے ڈائریکٹر ایڈمن جو پی ایل ٹی کے انچارج بھی ہیں کے آفیس سے ایک ہنگامی آڈیو پیغام اور ایک لسٹ شئیر کی گئی ہے جس کے مطابق خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز جن کی آج ٹریننگ کا آغاز ہو چکا ہے میں ایک سو ستائیس خواتین سنیارٹی نمبر 928 تا 1054 کو بھی شامل کر لیا گیا ہے اور ان کو جاری ٹریننگ میں شامل کروانے کے لیے تگ ودو کی جا رہی ہے ڈائریکٹر کے ذریعے پرنسپلز اور پرنسپلز کے ذریعے متعلقہ خواتین کو پیغام دیا گیاہے کہ وہ آج ہی ان خواتین کے کوائف بھجوائیں کوائف میں سی این آئی سی ٹیلی فون نمبر  جائے تعیناتی اور ایک میل ایڈریس شامل ہیں              

نئی شامل کی جانے والی خواتین کی لسٹ درج ذیل ہے

Related posts

مرد/خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز کی پری پی ایس بی ہو گئی پی ایس بی ٹو پندرہ مئی کو ہوگی

Ittehad

اسلامیہ کالج ریلوے روڈ کے سابق پرنسپل ڈاکٹر یونس علی انتقال کر گئے

Ittehad

سکولوں میں مفت کھانا دینے سے 33 فیصد حاضری بڑھی اور 77 فیصد بچوں کی صحت بہتر ہوئی

Ittehad

Leave a Comment