آج حسب شیڈول صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس زیر صدارت چیف سیکرٹری پنجاب منعقد ہوا ایجنڈا کا پہلا پوائنٹ خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے سنیارٹی نمبر 40 تا 102 ترقی برائے گریڈ بیس کے ترسٹھ گیسزتھے انہیں نمٹانے کے اگلا پوائنٹ مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے سنیارٹی نمبر ا تا 167 کے 167 کیسز برائے ترقی گریڈ بیس کے کیسز تھے انہیں بھی نمٹا دیا گیا ہے ترقی پانے والے دو سو تین خواتین و حضرات کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد
next post