2021 HED News Latest News

صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی میٹنگ میں 230 مرد وخواتین کی گریڈ بیس میں ترقی

آج حسب شیڈول صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس زیر صدارت چیف سیکرٹری پنجاب منعقد ہوا ایجنڈا کا پہلا پوائنٹ خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے سنیارٹی نمبر 40 تا 102 ترقی برائے گریڈ بیس کے ترسٹھ گیسزتھے انہیں نمٹانے کے اگلا پوائنٹ مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے سنیارٹی نمبر ا تا 167 کے 167  کیسز برائے ترقی گریڈ بیس کے کیسز تھے انہیں بھی نمٹا دیا گیا ہے ترقی پانے والے دو سو تین خواتین و حضرات کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد

Related posts

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے لئے بالآخر پی ایس بی ون کا انعقاد

Ittehad

لیہ۔اساتذہ احتجاج کا چوتھا روز ۔۔نام نہاد طالب علم کے خلاف پرچہ درج۔دوسرے کالجوں میں بھی مظاہرے

Ittehad

پنجاب کے چھیالیس کامرس کالجوں میں اس سال داخلے نہ کرنے کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment