2026 Latest News

پنجاب کے سرکاری کالجز سے 467 کلاس فور کی اسامیاں ختم

۔محکمہ خزانہ کی جانب سے مورخہ*16 ستمبر 2026* کو جاریی کردہ لیٹر میں مجاز اتھارٹی نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر انظام کالجز مین بی۔ایس۔1 سے بی۔ایس 4 تک کی 467 خالی آسامیوں کو ختم کر دیااس میں زیادہ تر چوکیدار،خاکروب،مالی اور لیب اٹینڈنٹس کی سیٹیں شامل ہیں یہ فیصلہ سرکاری خزانے پر بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے اور موجودہ افرادی قوت کے موثر استعمال کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔یہ آرڈر فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

Related posts

  ایمرسن یونیورسٹی ملتان کی مالی پوزیشن انتہائی مخدوش ۔ملازمین کوتنخواہیں نہیں دی جا رہیں ۔کچھ چھوڑ گئے باقی تیار بیٹھے ہیں 

Ittehad

محکمہ سکول ایجوکیشن میں درجہ چہارم کی بھرتی کے لیے انٹرویو شیڈول

Ittehad

بی ایس فور ائیر کے این او سی کیلیے درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع

Ittehad

Leave a Comment