2026 HED News Latest News

بہاولپور ڈویژن کے مختلف کالجز میں پرنسپلز کی تعیناتی کے لئے انٹرویو کال لیٹر جاری کر دئیے گئے

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے بہاولپور ڈویژن کے سرکاری کالجز میں پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر تعیناتی کے لیے انٹرویوز کا شیڈول جاری کر دیا بہاولپور ڈویژن کے 12 امیدواروں کو مختلف کالجز کی پرنسپل شپ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ تمام امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 17 ستمبر 2026 بروز جمعرات بوقت 4:00 بجے سہ پہر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے کمیٹی روم، اولڈ ڈی پی آئی بلڈنگ، لاہور میوزیم کے سامنے، نیو انارکلی، شاہراہ قائد اعظم لاہور میں سرچ کمیٹی کے سامنے پیش ہوں۔مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ امیدوار اہلیت سے متعلق تمام اصل دستاویزات، اکیڈمک، انتظامی، پرفارمنس ایویلیوایشن اور سالانہ نتائج کے ریکارڈ ہمراہ لائیں۔

Related posts

  بیرون ملک پی ایچ ڈی بذریعہ چیف منسٹر میرٹ سکالرشپ پروگرام 

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی بی ایس/ایم ایس اور ایم فل کے امتحانات ان لائن لے گی

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے دو رہنما ریٹائر ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment