2020 Akhbaar Latest News Press Releases

حکومت نے بچوں کے لیے ایس او پیزبنا دیے عمل کتنا ہوگا حساب نہیں رکھا

حکومت پنجاب سکولز نے بچوں کے لیے جو ایس او پیز بناے ہیں جن پر اگر پوری طرح عمل ہو تو یقیناً بچوں کی صحت کی ضامن ہو سکتی ہیں لیکن ان میں سے وہ جن کے لیے مالی وسائل درکار ہیں اس کا حساب پالیسی سازوں نے پیش نظر نہیں رکھا اور نہ اس کے لیے مالی وسائل کی دستیابی کی بات کی ہے کہاں سے آئیں گے کون مہیا کرے گی سرکاری اداروں میں کیسے اور پرائیویٹ میں کیونکر   پرائیویٹ اداروں میں تو صرف اور صرف منافع کو مدنظر رکھا جاتا ہے کیا ریاست یہ زمہ داری پوری کرے گی  ایس اوپیز درج ذیل ہیں نمبر 1۔۔۔۔کلاس میں بیس طالب علموں سے زائد نہیں ہونگے  نمبر 2۔۔۔۔ سینیٹائزر کے ساتھ تمام ہاتھوں سمیت سکول بیگ  کی جراثیم سے پاکی  3۔۔سٹاف اور طالب علموں کے درجہ حرارت کی چیکنگ 4=تمام قسم کی تقریبات اور  بریک پر پابندی ہوگی

Related posts

May 1997

Ittehad

بہاولپور اور فیصل آباد کی اکیس خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز جاری

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال لیکچررز خواتین سنیارٹی نمبر 1900 تک فیصل مردانہ سنیارٹی نمبر 1800تک فیصل

Ittehad

Leave a Comment