2022 HED News Latest News

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کے پرموشن رینج میں آنے والے تمام کیسز تیار کر کے پچیس اکتوبر تک بھجوانے کی ہدایت 

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے حکم پر ڈائریکٹر جنرل نے تمام ڈائریکٹرز کو لیٹر ارسال کیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ سنیارٹی لسٹ بیس اگست دو ہزار بائیس کے مطابق سنیارٹی نمبر 362  تا 927تک پرموشن رینج میں آنے والے اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کے کیسز مکمل کر کے پچیس اکتوبر تک ان کے دفتر کو بھجوا دئیے جائیں ہر کیسز کےساتھ سی آر دوسیراکیس دسمبرتک مکمل بھجوایا جائے کوانٹیفیکیشن چارٹ دوہزار اکیس تک مکمل ہو اور اس کی تین کاپیاں بھیجی جائیں دوہزار اکیس تک کے سناپسس کی اٹھارہ کاپیاں ڈائریکٹر متعلقہ سے کونٹر سائن شدہ نو انکوائری سرٹیفکیٹ  ڈائریکٹر متعلقہ سے کونٹر سائن شدہ نو ایڈورس ریمارکس سرٹیفکیٹ ڈائریکٹر متعلقہ سے کانٹر سائن شدہ نو آڈٹ پیرا سرٹیفکیٹ  مصدقہ کاپی شناختی کارڈ اور لازمی پرموشن لنکڈ ٹرینگ کا سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے

Related posts

یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ،فپواسا کا احتجاج کا اعلان

Ittehad

اتحاد اساتذہ ڈی جی خان ڈویژن کیطرف سے ڈاکٹر امیر ملک المعروف لالہ میرو کا تعزیتی ریفرنس 

Ittehad

گورنمنٹ کالج چکوال کو یونیورسٹی آف چکوال بنا دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment