2020 HED News HED News Latest News

سینکڑوں کالج اساتذہ ایچ ای ایچ آر ڈیٹا انٹر نہیں کر پاے تاریخ میں توسیع کی جائے

اٹھائیس جولائی کو محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے کالج پرنسپلز کو ایک ای میل  موصول ہوئی جس میں انہیں یہ کہا گیا تھا کہ اپ اپنے ماتحت اساتذہ کے کوائف چیک کر کے ان کی کمی خامی سے آگاہ فرمائیں جب انہوں نے ایسا کیا تو یہ انکشاف ہوا  کہ بہت سے لوگوں کا ڈیٹا سرے سے موجود ہی نہیں سینکڑوں ڈیٹا ان لائن فیڈ ہی نہیں کر پاےاور اس کا حصہ بننے سے محروم رہ گیے پی پی ایل اے کے لیڈران نے وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم سے کہا ہے کہ  ایک تو اس کی تاریخ میں توسیع کی جاے دوسرا کالج پرنسپل کو پابند بنایا جائے کہ ایسے اساتذہ جو آئی ٹیکنالوجی سے عدم واقفیت یا عدم دستیابی کی وجہ سے ایسا نہیں کر پائے انہیں کالج کی جانب سے یہ سہولت فراہم کی جاے تاکہ اس زمہ داری کو پورا کیا جا سکے 

Related posts

جنوبی پنجاب کے تینوں ڈویژنز کی پندرہ گریڈ بیس کی اسامیوں پرنسپلز تعینات

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن نے بھی گوجرانولہ سب کیمپس ختم کرنے کی مذمت کر دی

Ittehad

تصیح شدہ مرد اسسٹنٹ پروفیسر کی سنیارٹی لسٹ جاری 

Ittehad

Leave a Comment