2023 Latest News Press Releasesسندھ کے سکولز اور کالجز کل بند رہیں گے by IttehadMarch 7, 2023March 7, 20230290 Share0 کراچی (نامہ نگار) حکومت سندھ نے کل بروز منگل مورخہ 8 مارچ 2023 شب برات کی بنا پر سندھ بھر کے سکولز و کالجز بند رہیں گے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے