2023 Latest News Press Releases ہائی کمیشن آف کینیڈا کے فلی فنڈڈ سکالرشپ by IttehadFebruary 12, 2023February 12, 20230329 Share1 یہ سکالرشپ بیچلر ،ماسٹر اور پی ایچ ڈی ڈگریوں کے لیے ہیں ساری دنیا کے خواہشمند درخواست دے سکتے ہیں امیدواران کو پہلے کینیڈین یونیورسٹیوں میں داخلے درخواست دینا ہوگی اس کی منظوری کے بعد اپنے ملک کے کینیڈین ہائی کمیشن سے ویزہ کے لیے رابطے کریں