2021 General Notifications Latest News

ہر قسم کے تعلیمی ادارے گیارہ اکتوبر سے مکمل روزانہ حاضری کے ساتھ کھل جائیں گے

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے سات اکتوبر کے فیصلے کے مطابق ملک بھر کے ہر قسم کے تعلیمی ادارے 100فیصد حاضری کے ساتھ گیارہ اکتوبر 2021 بروز پیر سے کھولے جا رہے ہیں البتہ تمام طالب علموں کی ویکسینیشن تیس نومبر تک یقینی بنائی جائے گی اکیس اکتوبر دو ہزار اکیس تک جزوی طور پر اور تیس نومبر تک مکمل ویکسینیشن کروائی جائے گی ہر ہفتے میں ایک دن اور وہ بروز ہفتہ ویکسینیشن ڈے کے طور پر رکھا جائے گا اکتوبر کا آخری ہفتہ اور نومبر کا آخری ہفتہ ویک کے طور پر منائے جائیں گے تمام ویکسینیشن سینٹر پر طالب علموں کے لیے مخصوص ہونگے جہاں بارہ سے اٹھارہ سال کے بچوں کے لیے گیارہ اکتوبر سے کھولے جا رہے ہیں چاروں صوبوں و آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں میڈیا پروپیگنڈہ کے ذریعے ویکسینیشن مہم چلائی جاتی گی 

Related posts

لاہور میں پرائیویٹ کالجز کی نئی رجسٹریشن و تجدید کے لیے چھ رکنی کمیٹی کا قیام

Ittehad

پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مددگار سہولت کار سٹاف فراہم کیا جائے۔۔ڈویژنل ڈائریکٹرز کو درخواست 

Ittehad

اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نئی پنشن اصلاحات کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

Ittehad

Leave a Comment