2025 Latest News Press Releases

مرلی محکمہ ۔۔کوتاہی افسران کی اور سزا اساتذہ کو

آج کے ترقی یافتہ دور میں محکمہ ہائر ایجوکیشن کے سیکرٹری کو پتہ نہیں کہ فلاں ٹیچر ہے بھی کہ نہیں ،ہے تو کہاں پوسٹڈ ہے یا جاب کو خیر باد کہ چکا یا سلیکٹ ہو کر اسی محکمے میں کسی ہائر پوسٹ پر کسی دوسرے کالج میں کام کر رہا ہے یا خدا نخواستہ اللہ کے حضور پیشن ہو چکا جب ایسوسی ایشن اصرار کر کے پرموشن کے کیسز بجھوا دیں تو ایسے کیسز کے بارے میں پوچھے ہیں جن کےاگےلکھا ہوتا ہے’وییر ابوٹ، معلوم نہیں ہیں پر باز پرس ہو تو جواب نہیں ہوتا نتیجہ جھاڑ پڑتی ہے تو موجودہ سیکرٹری صاحب نے یہ حل نکالا ہے کہ کیسز ہی نہ بھجوائیں سیٹیں دو سال سے خالی ہیں پرموشن ٹریننگ کو بھی ایک سال سے زائد ہو چکا ہے مگر سبکی کے ڈر سے کیسز آگے نہیں جا رہے اور پوچھنے والا بھی کوئی نہیں صرف وزیروں مشیروں کی خوشنودی حاصل کرنے کی نوکری کر رہے ہیں

Related posts

  جنرل سیکرٹری پپلا کی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سے کامیاب مذاکرات ۔ترقی پانے والے ایسوسی ایٹ پروفیسرز میں سے کوئی بھی ڈسلوکیٹ نہیں ہو گا

Ittehad

ایڈیشنل سیکرٹری طلحہ حسین فیصل فارغ۔۔خالد پرویز نیے ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ تعینات

Ittehad

کالج اساتذہ کی مختلف گریڈز میں ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

Leave a Comment