2025 Latest News Press Releases

پنجاب کابینہ نے اجلاس میں بیوہ کو تاحیات پنشن ادائیگی کی منظوری دے دی

سرکاری ملازم کی وفات کے بعد دس سال تک بیوہ کو پنشن کی شرط ختم ہوگی ہےصوبائی کابینہ کا مثبت فیصلہ قابل تحسین ہے

لاہور ( نامہ نگار) اج پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اٹھائیسواں اجلاس زیر صدارت صوبائی وزیر اعلی پنجاب منعقد ہوا جس میں ایجنڈے پر دیگر نکات کے علاؤہ سرکاری ملازم کی وفات کے بعد بیوہ کی پنشن کے دورانیے کا تعین تھا کا بینہ کے اراکین نے فیصلہ کیا کہ ملازم کی وفات کے بعد بیوہ کو تا حیات پینشن کی ادائیگی کی جائے گی اور یوں پرانے نوٹیفکیشن کے مطابق بیوہ کو دس سال پینشن کی ادائیگی کا رول ختم ہو گیا تمام ایسوسی ایشنز نے فیصلے کو مثبت اور قابل تحسین اقدام قرار دیا ہے

Related posts

پنجاب:میٹرک کی پیپر مارکنگ کے لئے ایس او پیز جاری

Ittehad

پاکستانی نو سالہ بچی کا کمیسٹری میں ورلڈ ریکارڈ

Ittehad

پرائیویٹ کالجوں کی بی ایس کلاسز میں مخلوط تعلیم ہو سکتی ہے ڈی پی آئی کی وضاحت

Ittehad

Leave a Comment