Latest News University / Board News

پنجاب یونیورسٹی:امتحانات کے لئےداخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور(نیٹ نیوز)پنجاب یونیورسٹی نے مختلف پرائیویٹ امتحانات کے لئے داخلہ فیس اور فارم جمع کروانے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کردی ہے۔اب سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 13 جولائی تک جمع کروائے جا سکیں گے۔پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے مطابق ان امتحانات میں ایسوسی ایٹ ڈگری آف کامرس پارٹ 2،بی کام پارٹ2،ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام(پارٹ 1،2،3،4،5)،ایل ایل بی 3 سالہ پروگرام(پارٹ 2،3) اور ایم اے/ ایم ایس سی کے پارٹ 1 اور پارٹ 2 کے سالانہ امتحانات 2020 شامل ہیں۔ مکمل شیڈول متعلقہ اتھارٹی کے دستخط کے بعد جاری کردیا جائے گا۔

Related posts

کالج اساتذہ کی مختلف گریڈز میں ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

  سرکاری ملازمین کی تنخواہ کے حوالے سے اہم خبر

Ittehad

پی پی ایل اے کی مرکزی ایگزیکٹو کا آخری اجلاس ۔۔ائین کے مطابق الیکشن کمیشن کی تشکیل

Ittehad

Leave a Comment