2021 Akhbaar Latest News

دو ملاؤں میں مرغی حرام ۔۔محکمہ ہائر ایجوکیشن اور محکمہ خزانہ کے سٹینڈ نے تنخواہیں رکوا دیں اساتذہ کا احتجاج

گزشتہ تین ماہ سے  جب سے اکاؤنٹ آفیس والوں نے یہ خبر سنائی ہے کہ 2010 کے خود مختار دیے جاتے والے اداروں میں اب تنخواہیں کالجوں کے ذریعے تقسیم کی جائیں گی پی پی ایل اے کے قائدین اور حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں قائدین کا موقف ہے کہ تنخواہیں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیس سے تقسیم کی جائیں باقی معاملات بے شک جیسے مرضی کیے جاییں ایسا مرضی میں ہوتا رہا ہےحکمہ ہائر ایجوکیشن نے جب یہ محکمہ خزانہ کو لکھا تو جواب میں انہوں نے کہا کہ  یا تو محکمہ پوری اٹانمی  واپس لے یا پھر سارا اکاؤنٹ کا لج سے ہی چلائے جائیں سمیت تنخواہیوں کے اس صورتحال نے ان کالجز کو پریشان کر رکھا ہے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیس ساہیوال کے ماہ اکتوبر کی تنخواہیں روکنے پر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ساہیوال کے سٹاف نے اس رویے کے خلاف ایک قرار داد منظور کر کے حکام بالا کو بھجوائی ہے اور اس پر روز نامہ ڈان نے ایک سٹوری لکھی ہے

Related posts

پے پروٹیکشن ،پانچ درجاتی اور پرموشنز سمیت تمام مسائل حل کریں گے وزیر تعلیم

Ittehad

پنجاب کے سولہ کالجوں کے لیے پچاس امیدوار شارٹ لسٹ ۔۔غیر منتخب اعتراض کر سکتے ہیں

Ittehad

ریٹائرڈ پرنسپل اصغر مال راولپنڈی پروفیسر سعید حسن جعفری انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment