2021 Akhbaar Latest News

پنجاب نے بھی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کر دیا سپیشل الاؤنس کا بھی مبہم ذکر

پنجاب حکومت نے بھی دو ہزار اکیس/بائیس کا بجٹ پیش کردیا سرکاری ملازمین  اور پنشنروں کے لیے دس فیصد اضافے  کا اعلان کیا گیا ہے بالکل  ایسے ہی جیسا کہ وفاقی بجٹ میں کیا گیا تھا فرق صرف یہ ہے کہ وزیر خزانہ نے ایک مبہم سا جملہ یہ بھی کہا کہ سرکاری ملازمین کی محرومیوں کے پیش نظر اور دوسرے ملازمین کی تنخواہیں زیادہ ہونے کے سبب پچیس فیصد اضافہ کیا گیا ہے بس اتنا ہی ۔نہ یہ کہا کہ کس تنخواہ میں اور کب سے یہ باتیں بجٹ میں نہیں کی جاتیں ۔۔یہ فیصلے بیوروکریسی کرتی ہے نوٹیفیکیشن میں ہوتے ہیں  اور وہ کیا جا چکا ہے 

Related posts

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور زکوٰۃ کی تلاش میں

Ittehad

خیبر پختون خواہ کے چھتیس کالجوں میں بی ایس پروگرام ختم کر دیا گیا

Ittehad

  بیرون ملک پی ایچ ڈی بذریعہ چیف منسٹر میرٹ سکالرشپ پروگرام 

Ittehad

Leave a Comment