2021 Akhbaar Latest News

بائیس نومبر کو پنجاب بھر کے کالج اساتذہ نج کاری کے خلاف احتجاج کریں گے

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی کال پر پنجاب بھر کے کالج اساتذہ لاہور سول سیکرٹریٹ کے سامنے 22نومبر کو صبح دس بجے احتجاجی مظاہرہ کریں گےاور دھرنا دیں گے اس سے قبل  ڈویژن کی سطح پر ساہیوال ۔گوجرانوالہ ۔سرگودھا ۔فیصل آباد  ۔راولپنڈی اور ڈیرہ غازی خاں میں مظاہرے کیے گئے اور حکومت کو یہ پیغام پہنچایا گیا کہ اگر کالجز کو خود مختار بنوانے کا 2011کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو اس کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائے گا بھر عملی طور پر کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا کچھ لوگوں کے ذریعے پیغامات بھجوائے گئے کہ حکومت اس پر غور کر رہی ہے جس وزیر تعلیم کی جانب سے ایسا پیغام آیا اس کا ٹریک ریکارڈ ٹھیک نہیں وہ اس سے قبل ہے پروٹیکشن۔پانچ درجاتی فارمولے اور پرموشنز کی تیز رفتاری بارئے تحریری معاہدے کر چکے جو تاحال شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکا لہذا اب اساتذہ تفل تسلیوں سے بہکاوے میں آنے والے نہیں وہ عملی اقدامات کے خواہاں ہیں اور اس عزم کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں کہ اب یہ کروا کر ہی دم لیں گے

Related posts

کل کا احتجاج پوری برادری کا احتجاج ہے تمام گروہی تعصبات بالا طاق رکھتے ہوئے اس میں شامل ہوں

Ittehad

آخری رند و روشن خیال (تحریر:نعیم گھمن)

Ittehad

کل 28 ستمبر بروز منگل لاہور میں مقامی سرکاری تعطیل ہوگی

Ittehad

Leave a Comment