2022 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین پرموشن . منٹس  , آپ گریڈیشن کےبعد پوسٹنگ  آرڈرز جاری۔ 290 کے کیسز کلیر 55 ڈیفرڈ

لاہور (نمائندہ خصوصی) آج شام محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے گزشتہ ماہ ہونے والی پی ایس بی ٹو کے منٹس جاری کر دئیے ان کے مطابق تین سو پینتالیس اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کے پیش کیے گئے کیسز میں سے 290 کیسز گریڈ انیس میں پرموشن کے لیے موزوں قرار دے دئیے گئے جبکہ پینتالیس کے کیسز کو ڈیفر کر دئیے گئے شفارش کردہ کیسز کے ساتھ اس مرتبہ کچھ غیر معمولی طور پر ہوا ادھر منٹس جاری ہوئے اور ادھر ان کی پوسٹوں کو اپ گریڈ کر کے ان پر تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دئیے 28 صفحات پر مشتمل منٹس ذیل میں پوسٹ کیے جا رہے جبکہ پوسٹنگ آرڈرز انفرادی طور پر کالجز کو بذریعہ ایس میل جاری کیے گئے تاحال اجتماعی پوسٹنگ آرڈرز جاری نہیں ہوئے

Related posts

پنجاب یونیورسٹی نے بجٹ خسارہ طالب علموں سے پورا کرنے کا فیصلہ کر لیا 

Ittehad

سابق صدر پی پی ایل اے بہاولپور ڈویثرن راؤ انعام الحق کے لیے دعاء صحت کی اپیل

Ittehad

حکومت کی سیاسی مرضی بھانپ کر پے اینڈ پنشن کمیشن کے چیرمین مستعفی

Ittehad

Leave a Comment