2023 HED News Latest News

  ترقیوں کی تازہ ترین خبریں ،ترقی پانے والی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کا نوٹیفکیشن کل۔جاری ہوگا

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 901 تا 1111 جن کی۔فائل آج ہر لحاظ سے مکمل ہو چکی ہے کل ان کا نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا سب کو نوید ہو کہ۔تمام خواتین کی موجودہ سیٹوں کو اپ۔گرید کر دیا گیا ہے 

گریڈ انیس سے بیس میں ترقی پانے والے مرد وخواتین جن کی ڈی پی سی ون  گیارہ اگست کو ہوئی تھی ان کے منٹس وزیر اعلی کی منظوری کے بعد واپس نہیں آئے لیکن اگلے چند روز میں متوقع ہیں

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز  جن کی آنٹی کرپشن سے رپورٹ موصول ہونے کے بعد پی ایس بی ٹو کے اجلاس میں پیش کرنے کے لیے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے کنفیڈنشل ونگ کو بھجوا دئیے گئے ہیں پی ایس بی ٹو کا اجلاس دو ستمبر بروز ہفتہ شیڈول کیا گیا ہے

مرد لیکچررز 1401تا 1600 سنیارٹی نمبر تک کےکیسز تاحال تکمیل کے مرا حل میں ہیں کوشش ہے کہ ماہ ستمبر کے  اندر انہیں سیکرٹریٹ پہنچا دیا جائے اور ماہ اکتوبر میں ڈی پی۔سی کا اجلاس شیڈول کروایا جائے

Related posts

ڈاکٹر رمضان برین ہیمرج کے سبب انتقال کر گئے

Ittehad

 اٹھاسی نو منتخب لیکچررز اردو کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جوائن  کرنے پر مبارکباد   

Ittehad

پنجاب حکومت نے ملازمت کے لیے عمر کی اوپری حد میں رعایت دس سال سے بڑھا کر پندرہ سال کر دی

Ittehad

Leave a Comment