2024 Latest News Obituary

ریٹائرڈ بزرگ پروفیسر شبیر مغل اللہ کی رحمت میں چلے گئے

ان کی عمر اسی برس سے زائد تھی موجودہ صدی کے عشرہ اول کے ابتدا میں مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوئے تھے تاریخ کے مایہ ناز پروفیسر تھے ایک مدت سے فتح شیر کالونی ساہیوال میں مقیم تھے کل وہیں سے جنازہ اٹھایا جائے گا حتمی وقت کا تعین تاحال نہیں ہوا

ساہیوال ۔۔۔نامہ نگار ۔ گورنمنٹ کالج ساہیوال کے سابق و ریٹائرڈ شعبہ تاریخ پروفیسر شبیر مغل آج قضائے الہی سے وفات پا گئے ان کی عمر اسی سال سے زائد تھی موجودہ صدی کے
پہلے عشرے کے ابتدائی سالوں میں مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوئے ایک لمبے عرصے سے وہ ساہیوال کی معروف ابادی فتح شیر کالونی میں مقیم تھے جہاں سے ہی ان کا جنازہ اٹھایا جائے گا تاہم وقت جنازہ کا تاحال طے نہیں کیا گیا جو رات یا الصبع کیا جائے گا

Related posts

اتحاد اساتذہ جلد ازجلد الیکشن چاہتی ہے

Ittehad

ابو الحسن نقوی مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سرگودھا تعینات

Ittehad

فپواسا پنجاب کی کال پر 25 اگست کو صوبہ بھر کی جامعات سپیشل الاونس کے لیے احتجاج کریں گی

Ittehad

Leave a Comment