Latest News Press Releases

اگیگا پنجاب کے وفد کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات

اگیگا پنجاب کی قیادت نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے ملاقات کی جس میں سرکاری ملازمین کے مسائل اور مطالبات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اگیگا قیادت نے مطالبہ کیا کہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کو جلد از جلد منظور کیا جائے۔اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے یقین دہانی کروائی کہ وہ جلد وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کر کے تمام مطالبات پر تفصیلی گفتگو کریں گے اور ان کی منظوری کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ ملاقات میں اگیگا پنجاب کے چیئرمین خالد جاوید سنگھیڑا، جنرل سیکرٹری پروفیسر فائزہ رعنا صدر پییلا پنجاب بھی موجود تھے۔

Related posts

لیکچررز سے ایسوسی ایٹ پروفیسرز — ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال 

Ittehad

 یکم اگست کو کتنی تنخواہ ملے گی ۔۔میڈیا نے بہت سے سوالات کھڑے کر دیئے 

Ittehad

آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے انتقال کر جانے والے ملازمین کی مدد کیلیے باقاعدہ بندروبست کیا جائے۔۔ڈائریکٹر جنرل اڈٹ

Ittehad

Leave a Comment