2023 Latest News Press Releases

خاتون پرنسپل کا کالج کی خاتون لائبریرین پر تشدد

لائبریرین ایسوسی ایشن نے واقعے کی پر زور مذمت کی ہے اور کاروائی ۔کا مطالبہ کیا ہے

     واقعے کی وڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی

وزیر آباد (نامہ نگار) پنجاب کالج لائبریرین ایسوسی ایشن کے ڈویژنل نائب صدر لاہور ڈویژن محمد عمر نے ایسوسی ایشن کے لیٹر ہیڈ پر اپنے دستخطوں کے ساتھ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کو ایک درخواست دی ہے جس میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین دلاور چیمہ وزیر آباد کی پرنسپل اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی ثروت جبیں پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے کالج کی لائبریرین محترمہ ضائقہ ریاض کو دوران ڈیوٹی کو ہراساں کیا  تشدد کا نشانہ بنایا اور  ایک اور خاتون لیکچرر پنجابی محترمہ آسما ریاض اور درجہ چہارم کے ساتھ کالج کے ایک کمرے میں بند کر دیا جنہیں بعد میں پولیس ایکشن کے ڈرئعے  رہائی دلوائی گئی ایسوسی ایشن کے عہدے دار نے واقعے کی مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث پرنسپل کے خلاف انضباطی کارروائی عمل میں لائی جائے 

     واقعے کی وڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی

Related posts

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کوپس گروپ کی کامیابی ۔ڈاکٹر امجد مگسی صدر منتخب

Ittehad

بہاولپور ۔۔ریٹائرڈ پروفیسر راجہ امجد انتقال کر گئے

Ittehad

پریذائیڈنگ افسر اور عملے کی حفاظت الیکشن کمیشن اور انتظامیہ کی ذمہ داری تھی جو پوری نہیں کی گئی

Ittehad

2 comments

Noman Ahmad February 23, 2023 at 6:40 pm

Shameful act of so called principal with teachers and staff. Strict action should be taken in this regard to avoid physical violence in institutes.

Reply
Noman Ahmad February 23, 2023 at 6:42 pm

Shameful act of so called principal with teachers and staff members. Strict action should be taken in this regard to avoid physical violence in institutes.

Reply

Leave a Comment