تاریخی اہمیت کے حامل اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ سنیارٹی نمبر 817 تک کے کیسز بلآخر فائنل مراحل میں داخل ہو رہے ہیں پہلے یہ پی ایس بی منگل چودہ جون کو طے ہوئی مگر نہ ہو سکی اب محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے کہ ان کیسز کی پری پی ایس بی پندرہ جون دو ہزار بائیس کو بعد دوپہر منعقد ہو گی یہ بھی ذرائع کو اطلاع ملی ہے کہ محکمہ سروسز اس کوشش میں ہے کہ کل بروز جمعرات سولہ جون کو پی ایس بی کی میٹنگ بھی ہو جائے شنید ہے کہ چیرمین پی ایس بی ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے اس سلسلے میں رضا مندی دے دی ہے
previous post