College News HED News Latest News

پی پی ایل اے الیکشن کمیشن 2026ء کی نامزدگیاں مکمل

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی کی صدر پروفیسر فائزہ رعنا کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق 14 اگست تک پی پی ایل اے الیکشن کمیشن کی تشکیل کے لیے چئیرمین، سیکرٹری اور تمام ڈویژنل ممبرز کی نامزدگی صدر پی پی ایل اے کے پاس پہنچ چکی ہے۔ آئین کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پی پی ایل اے سنٹرل ایگزیکٹو سے منظوری کے بعد الیکشن کمیشن 2026ء کا باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ پی پی ایل اے الیکشن کا انعقاد 14 نومبر 2026ء کو ہونا ہے۔

Related posts

اسسٹنٹ پروفیسرز مرد و خواتین کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ بائیس جولائی سے شروع کرنے کی منصوبہ بندی

Ittehad

طارق کلیم کا فخرجمعیت ،تاریخ کے آئینے میں

Ittehad

سیکورٹی کی نازک صورتحال کے پیش نظر کالجز میں ہائی الرٹ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا خط

Ittehad

Leave a Comment