2023 HED News Latest News

چار اضلاع میں ڈپٹی ڈائریکٹر کا عارضی چارج تین ماہ کے لیے نئے پروفیسرز صاحبان کے حواالے

لاہور (خصوصی رپورٹ) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں عارضی چارج دینے کی ایسی شروعات ہوئی ہیں کہ روکنے کا نام ہی نہیں لے رہی اگر یہ لوگ میرٹ پر پورے اترتے ہیں تو انہیں  کیوں پورے دورانیہ کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے صرف تین ماہ کےلیے ہی کیوں ؟ تاکہ وہ بھی دل جمعی سے فرائض سر انجام دے سکیں اور اس بات کا امکان نہ رہے کہ کوئی اور زیادہ مضبوط سہارے والا ا رہا ہوگا ایسا کرنا اساتذہ ،محکمہ اور خود حکومت  کے لیے بھی سود مند ہوگا  راجن پور ،ملتان ،میانوالی اور لودھراں کے ڈپٹی ڈائریکٹر تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن آج ہی جاری کیا گیا ہے پیش خدمت ہے اس نوٹیفیکیشن کا عکس 

Related posts

پروموشن لنکڈ ٹریننگ کے نتائج آج جاری کیے جانے کا امکان

Ittehad

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز اور اعلی افسران کی اسلام آباد میں اونے پونے پلاٹ حاصل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

Ittehad

گریڈ ایک سے پندرہ  کے  محکمہ صحت کے ملازمین کو 5  سٹیپ ٹائم سکیل  کا نوٹیفیکیشن 

Ittehad

Leave a Comment