2022 Latest News Press Releases

پپلا فیصل آباد ڈویژن کی جانب سے ڈاکٹر عنصر اظہر کو ڈی پی آئی بننے پر مبارکباد 

لاہور۔ ۔ جنرل سیکرٹری پپلا فیصل آباد ڈویژن محترمہ شگفتہ رانا نے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب پروفیسر ڈاکٹر عنصر اظہر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں پپلا فیصل آباد ڈویژن کی جانب سے ڈی پی آئی کا اساتذ چارج پر مبارکباد ۔دی اور انہیں  اپنی جانب سے تعاون کا یقین دلایا اور امید ظاہر کی کہ اساتذہ برادری کی جو ان سے امیدیں ہیں اس پر پورا اتریں گے

Related posts

  پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں

Ittehad

لاہور کے دو خواتین کالجز کی پرنسپلز کو تعریفی خطوط 

Ittehad

کسی کو 15 اگست سے سکول کھولنے نہیں دیں گے سندھ حکومت

Ittehad

Leave a Comment