2020 HED News HED News Latest News

سرکاری اداروں میں جشن آزادی تزک و احتشام سے منایا جائے

چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا جس میں تمام محکموں کے سیکریٹریوں نے شرکت کی وہاں یہ فیصلہ کیاگیا کہ اس مرتبہ یوم آزادی تزک و احتشام سے منایا جاے اس کے لیے ماتحت دفاتر کے ڈمہ داران کو ہدایات بھجوائی گیں اس ضمن میں محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے  بھجوائے گیا لیٹر آپ کے زیر نظر ہے جس میں ڈی پی آئی کالجز اور تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو مخاطب کر کے کہا گیا ہے کہ چش آزادی کے سلسلے میں درج ذیل اقدامات کیے جائیں چودہ اگست کے دن تمام کالجز کے پر پاکستان کا پرچم لہرایا جاے اس سے قبل تمام اداروں کو سجایا جاے اور رات کے وقت برقی قمقموں کو روشن کیا جاے جنگ آزادی کے ہیروز کی تصاویر کالجوں میں نمایاں مقامات پر لگائی جائیں ان لائن سیمینار اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جاے جس میں اساتذہ اور دیگر ملازمین شامل ہوں طالب علموں کے علاوہ

Related posts

پشاور ۔۔سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر بشیر احمد کو ہلاک کر دیا

Ittehad

سرگودھا ڈویژن میں  سی ٹی ایز کی چار سو آسامیوں پر بھرتی ہوگی

Ittehad

اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نئی پنشن اصلاحات کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

Ittehad

Leave a Comment