2023 General Notifications Latest News

سرکاری ملازمین صرف ایک پلاٹ لےسکیں گے۔۔نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد,وفاقی کابینہ  کے بائیس فروری کے مہینے کے مطابق منسٹری آف ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے دو مارچ 2023 کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کی رو سے گریڈ ایک سے بائیس تک کے سرکاری ملازمین سرکاری سکیموں سے ایک پلاٹ الاٹ کروا سکیں گے عام وفاقی سرکاری ملازمین نے تو کیا پلاٹ الاٹ کروانا ہے اعلی سرکاری ملازمین اپنی سروس کے دوران کئی کئی پلاٹ لے جاتے تھے اور کئی لوگوں کی حق تلفی بھی ہو جاتی تھی اس لہذا سے اسے خوش آئند قرار دیا جا سکتا ہے اگر اس پر عمل درآمد ہوتا رہیے

Related posts

ٹیچررز ڈے پر اتحاد اساتذہ کا پیغام

Ittehad

نگران حکومت پرموشن اجلاس منعقد نہیں کر سکتی ۔محکمہ سروسز

Ittehad

ڈاکٹر میمونہ مشتاق کو وائس پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ تعینات کر دیا گیا 

Ittehad

Leave a Comment