2025 HED News Latest News

پوسٹنگ کے منتظر ستائیس مرد وخواتین کے آرڈرز کر دئیے گئے آج جوائنگ ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پوسٹنگ کے منتظر ستائیس خواتین و مرد اساتذہ کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو گئے ہیں یہ وہ خواتین و حضرات جو چھٹی کے بعد محکمے کو رپورٹ کر کے پوسٹنگ کے منتظر تھے محکمہ آب انفرادی طور پر ان کے فوری آرڈرز نہیں کرتا بلکہ وقفے وقفے سے ایک پروسیجر سے گزار کر پوسٹنگ کی جاتی ہے کچھ روز قبل ان سے درخواستیں طلب کی گئیں میرٹ لسٹیں بنائی گئیں اعتراضات مانگے گئے اعتراضات دور کیے گئے حتمی لسٹ بنا کر آرڈرز جاری کیے گئے

خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز

مرد حضرات کے پوسٹنگ آرڈرز

Related posts

بعض نکات پر اصولی اتفاق بعض پر آئندہ غور ۔۔ایجنڈے پر پیپلا اور سیکرٹری کی میٹنگ

Ittehad

پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شریک حیات کو تا حیات فیملی پینشن ملے گی

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کی تمام ڈویژنوں کے سبھی کالجوں میں آگاہی و موٹیویشنل مہم 

Ittehad

Leave a Comment