2025 HED News Latest News

گریڈ بیس کی آسامیوں پر چھ پرنسپلز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور ( خبر نگار) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت پنجاب نے آج ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق صوبے کی گریڈ بیس کی خالی آسامیوں پر چھ مرد و خواتین چیف انسٹرکٹر/ایسوسی ایٹ/پروفیسر ز کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں ان تمام خواتین وحضرات کو عمدہ کارکردگی سے مشروط کر کے عرصہ تین سال کے لیے پرنسپل کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے

Related posts

پی ایس ی ون کی میٹنگ نہیں ہوئی البتہ آج تاریخ مقرر ہونے کا امکان ہے

Ittehad

ساہیوال۔پروفیسر محمد انجم رشید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کی ویب سائٹ کا اعزاز ۔ایک خبر جس نے ریکارڈ قائم کر دیا

Ittehad

Leave a Comment