2023 HED News Latest News

خواتین لیکچرر سوشل ورک کے پوسٹنگ آرڈرز واپس لے لیے گئے 

پوسٹگ آرڈرز اکیس مارچ کو جاری کیے گئے تھے امیدواران سے دوبارہ پوسٹنگ اولیت بارے پوچھا جائے گا اور ازڈر،  پھر سے جاری ہونگے

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے چند روز قبل پبلک سروس کمیشن کی نو منتخب ہونے والی خواتین لیکچرر سوشل۔ورک کے تعیناتی کے احکامات جاری کیے تھے جنہیں آج بعض نا معلوم وجوہات کی بنا پر واپس لے لیا گیا ہے کہا گیا ہے کہ اب امیدواران کو طلب کر کے ان سے پوسٹنگ اولیت بارے پھر سے پوچھا جائے گا عموماً ایسا اس وقت ہوتا ہے جب آسامیوں کی تعداد میں کمی یا زیادتی ہو جائے اور کسی امیدوار کو خاص پوسٹنگ دینا مقصود ہو

Related posts

پی پی ایل اے کے نئے الیکشن کروانے پر اتفاق ۔۔اثحاد اساتذہ کی اپیل

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر محمد اسحاق باجوہ مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے ترقی کےکیسز کے منٹس اگلے دو دن میں جاری ہو ں گے

Ittehad

Leave a Comment