2025 HED News Latest News

حقیقی ہارڈ شپ ٹرانسفر ز کے لیے پورٹل کھول دیا گیا

لاہور ()ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نےہارڈ شپ ٹرانسفرز کے لیے ہارڈ شپ ٹرانسفرز پورٹل کے قیام کا اعلان کر دیا گیا پہلے مرحلے میں جو فری سٹائل ہارڈ شپ ٹرانسفرز ہوئیں اس کا زمانے نے اتنی تنقید کی کہ خود حکومت کے ارباب اختیار کو اس کے لیے ایک انکوئری کمیٹی بنانا پڑی اگرچہ اس کی کوئی منفی رپورٹ سامنے نہیں آئی لیکن عوام کے عام ہارڈ شپ کیسز کی باقاعدہ سیکروٹنی ہوگی نمبرنگ ہوگی اور امیدواران کے درمیان مقابلہ ہوگا اور فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا فری سٹائل ہارڈ شپ مرحلے کے بعد جو درخواستیں ائیں اب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کوئی دستی درخواست اب وصول نہیں کی جائے گی جو بھی درخواست دینا چاہتے ہیں اب پورٹل پر آن لائن اپلائی کریں جنہوں نے درخواست دے رکھی وہ نئی درخواست پورٹل پر آن لائن دیں پورٹل کھلا ہے

درخواست دینے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

http://mished.punjab.gov.pk

Related posts

فیز ون میں ٹرانسفر ہونے والے خواتین و حضرات تین اگست تک جوائن کر لیں ورنہ۔۔۔۔

Ittehad

پروفیسر سید باقر جعفری کے دو جوان بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Ittehad

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں ملازمت کے مواقع

Ittehad

Leave a Comment