2021 HED News Latest News

سیاسیات کے چوبیس اور زوالوجی کے گیارہ مرد لیکچررز کے احکامات تعیناتی۔۔اتحاد اساتذہ کی مبارکباد

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے سلیکشن کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سیاسیات کے چوبیس اور زوالوجی کے گیارہ مرد لیکچررز کی پنجاب کے مختلف کالجوں میں تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں کہاں کس کی ہوئی تفصیل سے جاننے کے لیے درج ذیل جاری کردہ نوٹیفیکیشن ملاخطہ فرمائیں اتحاد اساتذہ نو منتخب بطور لیکچرار جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہے اور انہیں اپنے ساتھ بطور کولیگز کام کرنے پر خوش آمدید کہتی ہے 

Related posts

اسلامیہ یونیورسٹی میں چولستان سٹڈی سننٹر کی عمارت گرگئی ۔ابتک چھ افراد زخمی ہونے کی اطلاع

Ittehad

جہلم ۔۔رئٹائرڈ پروفیسر اف زوالوجی محمد نعیم انتقال کر گئے

Ittehad

گریڈ بیس میں ترقی پانے والی خواتین کے اساتذہ اطمینان رکھیں اتحاد اساتذہ پاکستان سرگرم ہے

Ittehad

Leave a Comment