2022 HED News Latest News

پی ایچ ڈی ہولڈرز پوسٹ ڈاک کے لیے درخواست دیں

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے آٹھ سے دس ماہ  کے انٹرنیشنل  پوسٹ ڈاک سکالرشپس کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں درخواستیں سارے مضامین کے لیے دی جا سکتیں ہیں لیکن ابھرتی ہوئی سائنسز کے امیدواران کو ترجیع دی جائے گی اہلیت کا معیار یوں ہے کہ ایچ ای سی کی منظور شدہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی جن کی عمر آخری تاریخ کو زیادہ سے زیادہ پنتالیس سال ہو۔ایسی یونیورسٹی جس کی دو ہزار بائیس کی ریکنگ میں دنیا کی پہلی دو سو یونیورسٹیوں میں ہو اور کیو ایس رینکنگ میں یہ یونیورسٹیاں پہلی پچاس میں آتی ہوں اپنے ملک کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے جیسے انڈسٹری/ سوسائٹی کے متعلقہ اکیڈمک فیلڈ پر ریسرچ پر پرپوزل لکھیے  پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن تمام فیس معقول الاونس وظائف اور ہوائی سفر کا ٹکٹ فراہم کرئے گا پی ایچ ڈی ڈگری کے حامل افراد سترہ فروری دو ہزار بائیس تک ان لائن درخواست اپلائی کریں اور ہارڈ کاپی کمیشن کے پتے پر رجسٹرڈ پوسٹ سے بھجوائیں 

Related posts

سابق صدر تنظیم اساتذہ پاکستان پروفیسر رشید احمد انگوی انتقال کر گئے

Ittehad

عید سے قبل ہیٹ سٹروک کا خدشہ۔۔بچا کیسے جائے ۔۔ڈائریکٹر ہیلتھ پنجاب 

Ittehad

  ٹرینی اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی لسٹ میں توسیع ۔۔سترہ مزید خواتین کو شامل کر لیا گیا

Ittehad

Leave a Comment