2023 Latest News Obituary

پشاور ۔۔سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر بشیر احمد کو ہلاک کر دیا

چند روز قبل مقتول اور قاتل سیکیورٹی گارڈ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی آج دوبارہ آمنا سامنا ہوا تو گارڈ نے دیکھتے ہی فائرنگ کر دی جس سے ڈاکٹر بشیر احمد ہلاک ہو گئے

پشاور (نامہ نگار) اسلامیہ کالج پشاور کے شعبہ انگریزی کے لیکچرر ڈاکٹر بشیر احمد سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے تفصیل کے مطابق کچھ روز قبل قاتل اور مقتول کے مابین کسی معمولی سی بات پر جھگڑا ہوا تلخچ جملوں کے تبادلے کے بعد چلے گئے مگر سیکورٹی گارڈ نے بات دل میں رکھی اور آج جب ڈاکٹر بشیر احمد کالج سے ساتھ متصل سکول سے گزر رہے تھے تو انہیں دیکھتے ہی سیکورٹی گارڈ نےفائر کھول دیا زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے ڈاکٹر بشیر احمد ہلاک ہوگئے اتحاد اساتذہ کے رہنماؤں نے ایک قابل شخص کی ہوں موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے

Related posts

فیس کی عدم ادائیگی پر بچے کے ساتھ ناروا سلوک،نجی سکول انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج

Ittehad

پی پی ایل اے ساہیوال کے وفد کا اوکاڑہ کے کالجز کا دورہ

Ittehad

پاکستانی نو سالہ بچی کا کمیسٹری میں ورلڈ ریکارڈ

Ittehad

Leave a Comment