2023 General Notifications Latest News Obituary

الیکشن کمیشن نے انتظامی بنیاد  پر پوسٹنگ/ ٹرانسفر کو پابندی سے مستثنیٰ قرار دیدیا

نو اگست کو محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے محکمہ سروسز کے ذریعے الیکشن کمیشن سے ضروری و ایمرجنسی حالات میں پوسٹنگ /ٹرانسفر ز کی اجازت طلب کی تھی کل الیکشن کمیشن نے اس تجویز سے رضا مندی کا اظہار کر

پہلے خبر موصول ہوئی تھی کہ الیکشن کمیشن نے اجازت نہیں دی جو درست نہیں ہے

لاہور الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو انتظامی ۔ایمرجنسی اور انتہائی ضروری حالات پوسٹنگ  آرڈرز  و ٹرانسفر کی اجازت دے دی ہے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نو اگست 2023کو ایک  خط محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن لکھا تھا جس میں انہیں یہ درخواست کی گئی  تھی کہ  الیکشن کمیشن سے استدعا  کی جائے کہ ہماری کچھ ضروری نوعیت کی پوسٹنگ ٹرانسفرز  اجازت کی منتظر ہیں دس اگست کو۔یہ درخواست الیکشن کمیشن کو فارورڈ کی گئی جس کا جواب کل محکمہ سروسز کو موصول ہوئی ہے اور  جس کے مطابق تجویز ۔سے اتفاق کرتے ہوئے اجازت عطا کر دی گئی ہے اس سے قبل ایک خبر ذرائع سے موصول ہوئی تھی جس میں پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی کا  کہا گیا تھا جو۔درست نہیں

Related posts

اس ماہ کی تنخواہ و پینشن ایڈوانس چھبیس مارچ تک سرکاری ملازمین و پینشنرز کے اکاؤنٹس میں منتقل ہونا جاہیے ۔۔محکمہ خزانہ

Ittehad

انگریزی کی ایک سو چورانوے خواتین کی تعیناتی… اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے دو رہنما ریٹائر ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment