2023 Latest News Press Releases

تراسی خواتین کی بطور لیکچرر کمپوٹر سائنس تعیناتی کی سفارش 

لاہور(نامہ نگار ) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے تحریری امتحان کی شارٹ لسٹنگ اور انٹرویوز کےبعد فیمیل امیدواران برائے لیکچرر کمپوٹر سائنس کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے  جس کے مطابق 83 خواتین کو کمپوٹر سائنس کے لیکچرر کے طور پر تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے تحریری امتحان کےبعد 364 خواتین کو شارٹ لسٹ کیا گیا انٹرویو کے بعد 83 خواتین کی سفارش کر دی گئی جبکہ 281 کو ناکام قرار دے دیا گیا کامیاب خواتین کی اسمائے گرامی حسب ذیل ہیں

Related posts

لیکچررز سے ایسوسی ایٹ پروفیسرز — ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال 

Ittehad

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں پندرہ دن کی توسیع

Ittehad

ڈاکٹر عنصر اظہر نے بحالی کے بعد ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے عہدے کا چارج سنھبال لیا

Ittehad

Leave a Comment