2023 HED News Latest News

پانچ رکنی آڈٹ ٹیم ڈاکٹر تحسین رزاق کی سربراہی میں لاہور کے اکیس مردانہ و زنانہ کالجوں کا محکمانہ اندرونی آڈٹ کرئے گی

نئے جاری کردہ شیڈول کے مطابق آڈٹ اکتیس اگست سے گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج  سول لائنز لاہور سے شروع ہو گا تین دن یہاں گزار کردوسرےکالج گورنمنٹ اسلامیہ ایسوسی ایٹ کالج لاہور کینٹ اور پھر اسی طرح دو نومبر 2023تک اکیس کالجوں کا آڈٹ مکمل کرئےگا

لاہور(نمائندہ خصوصی ) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب کی ہدایت پر ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن نے لاہور کے اکیس منتخب مردانہ و زنانہ کالجوں کے آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے پہلے سے جاری شیڈول میں تبدیلیاں کی گئی ہیںاس لحاظ سے اسے نظر ثانی شدہ شیڈول قرار دیا ہے نوٹیفکیشن اور نیا نظر ثانی شدہ شیڈول حسب ذیل ہے

Related posts

گریڈ انیس کی لیڈی ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ان لائن ٹرینگ شروع ہو گئی

Ittehad

آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے انتقال کر جانے والے ملازمین کی مدد کیلیے باقاعدہ بندروبست کیا جائے۔۔ڈائریکٹر جنرل اڈٹ

Ittehad

پا نچ درجاتی فارمولا نافذ ۔سروس رولز کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

Leave a Comment