2023 HED News Latest News

راولپنڈی کی خواتین لیکچررز کو سولہ کروڑ سے زائد کے بقیہ جات کی ادائیگی 

شیخ رشید کی کاوش سے 1998 میں راولپنڈی شہر میں  آٹھ خواتین کے کالجز بنائے گئے کمشنر راولپنڈی کی سر براہی میں سلیکشن بورڈ نے اسی سے زائد خواتین لیکچررز کو کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جنہیں کبھی ریگولرائز نہیں کیا گیا پنجاب سروس ٹربیونل کے فیصلے سے ان کی سروسز کو ریگولر کیا گیا بعد ازاں انہیں ماضی سےاانہیں  سنیارٹی بھی کورٹ سے ملی  اب ایک کورٹ کے فیصلے کے ہی نتیجے میں انہیں ایسوسی ایٹ پروفیسر بھی کیا جا رہا ہے سابقہ تاریخ سے ترقی کی بنا پر انہوں نے واجبات کلیم کیے ایک آرڈر کے ذریعے سولہ کروڑ اکہتر لاکھ تیرہ ہزار پانچ سو تہتر روپے ان لائن اکاؤنٹ آفیس راولپنڈی کو بھجوا دئیے گئے ہیں

Related posts

 تمام گریڈز کے مرد/خواتین کی اگلی گریڈ میں ترقی سے منسلک ٹریننگ ایک ماہ میں کرونے کا حکمنامہ 

Ittehad

مترادف مضامین پر پوسٹگ کی پالیسی واپس ،89ٹرانسفر آرڈرز واپس لےیے گئے

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات سترہ جون سے تیس اگست تک ہونگی

Ittehad

Leave a Comment