2020 College News Latest News

پنجاب کے کالجوں میں یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا

نجاب کے تقریباً تمام کالجوں میں یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا ایک دوزقبل سے ہی تیاریاں شروع کردیں گئیں تیرہ اور چودہ اگست کی رات برقی قمقموں سے سجایا گیا اور کمیسیز کو منور کیاگیا جنگ آزادی کے ہیروز  کی تصاویر نمایاں مقامات پر آویزاں کی گئیں آج الصبح اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کالجوں میں پہنچ گیا اور پوری قوم کے ہمراہ وقت مقررہ پر سب نے قومی ترانے سنا اور قومی پرچم فضا میں بلند کیا اس کے بعد آزادی کی جد و جہد کے حوالے سے واقعات پر روشنی ڈال کر نئی نسل کو اس بارے میں آگاہی دی گئی مٹھائی کھائی گئی اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی گئی پہلے پروگرام کے تحت ان لائن کانفرنسز اور سیمینارز کا انعقاد کیا گیا سٹاف کے اجتماع میں سرکاری طور پر مشتہر ایس او پیز کا پورا خیال رکھا گئا

Govt college for women lahore cantt

Related posts

بینوولنٹ فنڈ کے تعلیمی وظائف کےلیے درخواستیں دینے کی تاریخ اکتیس مئی 2021تک بڑھ دی گئی

Ittehad

اساتذہ کے بچوں اور معذور طالب علموں کے لیے وظائف 

Ittehad

ڈین فیکلٹی آف اورئینٹل لرننگ پنجاب یونیورسٹی پروفیسر خالق داد وفات پاگئے

Ittehad

Leave a Comment